یدرآباد،12دسمبر(اعتمادنیوز)تیسری منزل سے گر کر ایک 35سالہ مزدور ہلاک ہوگیا۔کوکٹ پلی پولیس کے مطابق نعش یادگیری کی
ہے جواتفاقی طور پر چہارشنبہ کی شام ایک اپارٹمنٹ میں کام کررہا تھا اور تیسری منزل سے گر کر ہلاک ہوگیا۔اسے فوری طور پر ہاسپٹل لیے جایا گیا ،جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردے دیا۔